: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چھتیس گڑھ پولیس کے اینٹی کرپشن بیورو(اے سی بی )نے ریاست کے نصف درجن سے زائد افسروں کی سرکاری اور نجی رہائش گاہوں پر آج صبح چھاپے مارکرمعلوم آمدنی سے زائداثاثے کی جانچ شروع
کی ہے۔ بیورو کے پانچ دستوں نے صبح بلاس پور میں افسروں کےپانچ گھروں کو گھیر کر جانچ شروع کی۔ ان کے اہم نشانے پر وزیر اعظم دیہی سڑک پراجیکٹ کے ایگزیکیوٹو انجینئرایس این پاٹھک رہے۔